
وعدہ ہے اگر وزیر اعظم بنا تو کسی سے سیاسی انتقام نہیں لوں گا، بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وعدہ ہے اگر وزیر اعظم بنا تو کسی سے سیاسی انتقام نہیں لوں گا۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے چنیوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ نئے چہروں کو موقع دیا جائے، ہمیں عوام کی فکر ہے، ملک میں بڑھتی مہنگائی کی فکر ہے، انہیں فکر ہے کہ چوتھی







