ایران امریکا کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان متحرک، فیلڈ مارشل عاصم منیر آج ایران جائیں گے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے فیلڈ مارشل کے دورے کی تصدیق کر دی ہے