عوام کے لیے بُری خبر، کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی فی یونٹ قیمت بڑھنے کا امکان حتمی فیصلہ نیپرا کی کارروائی اور جائزے کے بعد سامنے آئے گا