Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈبلیو آئی پی او اور آئی پی او کی کاپی رائٹ کی آگاہی کیلئے ورکشاپ

ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن آف پاکستان (ڈبلیو آئی پی او) اور آئی پی او  نے کاپی رائٹ کی آگاہی کے لئے ورکشاپ کا انقعاد کیا۔ لاہور ککے نجی ہوٹل میں ہونے والی ورکشاپ کا مقصد اجتماعی نظم و نسق اور کاپی رائٹ کے تحفظ میں عالمی بہترین طریقوں کا اشتراک کرکے پاکستان میں کومز کی صلاحیتوں اور علم کو بڑھانا ہے۔ تقریب میں فوک گلوکار عطا اللہ عیسیٰ

Loading...