Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

خیبرپختونخواکابینہ نے 9مئی کے واقعات کی تحقیقات کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی صوبائی کابینہ نے 9مئی کے واقعات کی تحقیقات کی منظوری دے دی۔  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلے کیے گئے، صوبائی کابینہ نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ نے ڈی آئی خان کی سب ڈویژن کلاچی میں

Loading...