
کراچی میں بارش کا آغاز ہوتے ہی کے الیکٹرک کا سسٹم بیٹھ گیا
شہر میں بارش کا پہلا قطرہ گرتے کے الیکٹرک کے سینکڑوں فیڈرز، پی ایم ٹیز، سب اسٹیشن ٹرپ کرگئے۔ کراچی میں چند منٹ کی بارش ہوئی، لیکن بارش بند ہونے کے بعد بھی فنی خرابی کے نام پر مختلف علاقوں میں 3 گجنٹے سے بجلی بند ہے، مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک کے 400 فیڈرز ٹرپ کرگئے۔ کراچی کے علاقوں نارتھ کراچی،شادمان ٹاون، سر سید ٹاون، اورنگی ٹاؤن، گلستان جوہر







