
چیئرمین پی ٹی آئی(نظریاتی)اختر اقبال ڈار کا وزیراعظم کو خط
چیئرمین پی ٹی آئی (نظریاتی) اختر اقبال ڈار نے وزیراعظم شہبازشریف کو خط لکھ کر ملک کے معاشی حالات سے متعلق شکوہ کیا۔ اختر اقبال ڈار نے خط میں لکھا کہ ملک کی بگڑتی معاشی صورتحال کی وجہ سے 11 کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاکھوں نوجوان ملک چھوڑ کر بیرون ملک جاچکے ہیں، 50 فیصد نوجوان مایوسی







