Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صوبے میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے نہ کیا تو مسئلہ ہوسکتا ہے، علی امین گنڈاپور

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے میں بجلی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے نہ کیا گیا تو امن و امان کا مسئلہ ہوسکتا ہے۔ خیبرپختونخوا میں لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں وزیراعلیٰ کو لوڈشیڈنگ کی تازہ صورتحال اور ریکوریز سمیت دیگر امور پر بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ

Loading...