
بہتر ہوتا حکومت پیپلزپارٹی سے مشاورت کرکے بجٹ بناتی، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زراری کا کہنا ہے کہ بہترہوتا حکومت اتحادیوں سمیت پیپلزپارٹی سے مشاورت کرکے بجٹ بناتی، پی پی کی رائے موجود ہوتی توبہتراندازمیں آگے بڑھ سکتےتھے۔ بے نظیر بھٹو کی یوم پیدائش کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اسلام آباد میں ہمارے نمائندے حکومت سے بات کررہے ہیں، ہم عوام کی آوازاٹھائیں گے، حق دلوانے تک







