Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صدر مملکت

صدر پاکستان 2 روز تک لاڑکانہ میں قیام کریں گے

صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر نوڈیرو صدارتی ہاؤس لاڑکانہ پہنچ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور شہید بے نظیر بھٹو کی 71 ویں یوم پیدائش کی تقریب میں شرکت کریں گے، صدر آصف زرداری فریال تالپور اور پارٹی کارکنان کے ہمراہ شہید بی بی کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹیں گے۔ ذرائع نے کہا کہ صدر آصف زرداری شہید

Loading...