Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صیہونی گروپ کے ساتھ وائرل تصویر پر شاہد آفریدی کا ردعمل آگیا

اسرائیل کی حامی تنظیم ’فرینڈز آف اسرائیل‘ کے عہدیداروں کے ساتھ وائرل تصویر پر شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آ گیا۔ اسرائیل کی حامی تنظیم فرینڈز آف اسرائیل نے شاہد آفریدی کے ہمراہ ’ایکس‘ پر ایک تصویر پوسٹ شیئر کی، جس کے کیپشن میں یہ الزام عائد کیا گیا ’آفریدی نے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ہمارے مطالبے کی حمایت کی‘ پوسٹ کی گئی تصویر میں شاہد آفریدی

Loading...