Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

خیبرپختونخوا کی نمائندگی کے بغیر بجٹ کی قانونی حیثیت چیلنج کرتا ہوں، علی ظفر  

پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا  کی نمائندگی کے بغیر بجٹ کی قانونی حیثیت چیلنج کرتا ہوں، یہ سب سیاسی و معاشی بحران ایسے بجٹ کا زمہ دار الیکشن کمیشن ہے۔  سینیٹ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے اس وقت کوئی بھی ایوان میں موجود نہیں، وزیر خزانہ کو آج ایوان

Loading...