Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

’اکثر قومی کرکٹر دیکھنے میں شریف لگتے ہیں مگر ان کی حقیقت سب کو معلوم ہے‘

وزیر صنعت و تجارت پنجاب  چوہدری شافع حسین کا کہان ہے کہ اکثر قومی ٹیم کے کھلاڑی دیکھنے میں شریف لگتے ہیں لیکن ان سے متعلق سب کو معلوم ہے۔ گجرات میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور صوبائی وزیر نے کہا کہ اسپورٹس کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے، ہارجیت ہوتی رہتی ہے، محسن نقوی کو پوری طرح پتا چل چکا ہے کہ ٹیم

Loading...