Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بابراعظم

بابراعظم کا قومی ٹیم کی کپتانی چھوڑنے سے متعلق بڑا بیان

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کپتانی چھوڑنے سے متعلق سوال پر کہا کہ جو بھی کروں گا سب کے سامنے کروں گا۔ امریکی ریاسٹ فلوریڈا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ مرحلے کے آخری میچ میں فتح کے پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ صرف ہم نے نہیں بلکہ امریکا میں کھیلنے والی دیگر ٹیموں کے بلے بازوں کو بھی مشکلات

Loading...