Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
احمد علی اکبر

معروف اداکار احمد علی اکبر کی شادی کی خبریں گردش کرنے لگیں

پاکستان کے معروف اداکار احمد علی اکبر کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر زیرِگردش ہیں۔ رواں سال کے آغاز سے ہی شوبز انڈسٹری میں شادیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، اداکار مرزا گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تصدیق ہوچکی ہے۔ اب پاکستان شوبز انڈسٹری میں تیزی سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے اداکار احمد علی اکبر کی شادی کی خبریں زیرِ گردش ہیں۔

Loading...