Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نشو بیگم نے چوتھی شادی کا عندیہ دیدیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ نشو بیگم نے چوتھی شادی کا عندیہ دے دیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ نشو بیگم نے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہوں نے 3 شادیاں کی لیکن صرف ایک تجربہ کم عمری کی وجہ سے تلخ

Loading...