
افغان سرزمین کا پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہونے کا واضح ثبوت سامنے آگیا
افغان سرزمین کا پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہونے کا واضح ثبوت سامنے آگیا ہے۔ 30 جنوری 2025 کو افغان صوبہ بادغیس کے نائب گورنر مولوی غلام محمد کے بیٹے بدرالدین عرف یوسف سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کلاچی، ڈیرہ اسماعیل خان میں ہلاک ہونے والے تین دہشت گردوں میں شامل تھا۔ وہ فتنہ الخوارج (FAK) کے دہشت گردوں کے ساتھ مارا گیا۔ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے







