Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

محسن عباس حیدر کا نشئی شوبز شخصیات پر پابندی کا مطالبہ

پاکستان کے معروف اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر نے نشئی شوبز شخصیات پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔ حال ہی میں معروف اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ شوٹنگ سیٹ پر اداکارائیں، اداکار اور ڈائریکٹرز نشے کی حالت میں آتے ہیں۔     محسن عباس حیدر نے کسی اداکار یا ڈائریکٹر کا

Loading...