
اداکارہ حریم سہیل رشتہ ازدواج میں منسلک
شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حریم سہیل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اداکارہ حریم سہیل کے نکاح کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں اور مداحوں کی جانب سے انہیں شادی کی مبارکباد دی جارہی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Amna Rasool (@allpakshowbizstarz) نکاح کے موقع پر اداکارہ نے عروسی لباس زیب تن کیا جبکہ







