Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سلمان خان کی بہن سے متعلق افسوسناک خبر آگئی

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کی راکھی بہن سے متعلق افسوسناک خبر آگئی ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی راکھی بہن اور اداکار پلکت سمرت کی سابقہ اہلیہ اداکارہ شویتا نے سوشل میڈیا پر اسپتال سے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ایک خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی ہیں۔    شویتا کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں انہیں

Loading...