
معروف موسیقار ماسٹر عبداللہ کو مداحوں سے بچھڑے 31برس بیت گئے
معروف موسیقار ماسٹر عبداللہ کو مداحوں سے بچھڑے 31برس بیت گئے۔ نامور موسیقار ماسٹر عبداللہ کا شمار پاکستان کے ان موسیقاروں میں ہوتا ہے جن کی تخلیق کردہ دھنیں آج بھی زبان زد عام ہیں، ماسٹر عبداللہ 1930 میں لاہور کے علاقے مزنگ میں پیدا ہوئے، ماسٹر عبداللہ استاد بڑے غلام علی خان کے شاگرد رہے۔ انہوں نے موسیقار ماسٹر عنایت علی کے معاون کی حیثیت سے کیرئیر







