
کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی
پاکستان کی معروف اداکار جوڑی کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے جس کے بعد ان کی شادی کی تاریخ بھی سامنے آ گئی ہے۔ کبریٰ اور گوہر کے شادی کارڈ کے مطابق یہ خوبرو جوڑی آئندہ ماہ 2 فروری بروز







