
عاصم اظہر کب شادی کریں گے؟ گلوکار نے بتادیا
پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے بتادیا ہے کہ وہ کب شادی کریں گے۔ حال ہی میں پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے بھارتی صحافی کو یوٹیوب پر دیے گئے انٹرویو میں شادی کے معاملے پر بات کی اور کہا کہ جب دونوں کے اہل خانہ چاہیں گے تو ان کی شادی ہوجائے گی۔ انٹرویو کے دوران جب عاصم اظہر سے پوچھا گیا کہ کیا وہ







