
کھیلتا پنجاب گیمز پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ کھیلتا پنجاب گیمز پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کھیلتا پنجاب گیمز 2025 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کو دیکھ کر خوشی محسوس ہورہی ہے، پنجاب کے نوجوان بہت باصلاحیت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کھیلتا پنجاب گیمز پاکستان کی تاریخ کا سب سے







