
سوشل میڈیا پر شوبز کی دوستیاں دکھاوا اور دھوکہ ہیں، آمنہ ملک
معروف اداکارہ و ٹی وی میزبان آمنہ ملک کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر شوبز کی دوستیاں دکھاوا اور دھوکہ ہیں۔ معروف اداکارہ و ٹی وی میزبان آمنہ ملک نے ’بول ٹی وی‘ پر اپنے مارننگ شو کے دوران ایک موقع پر شوبز انڈسٹری کی دوستیوں پر بھی بات کی اور دعویٰ کیا کہ زیادہ تر شخصیات کی دوستیاں دکھاوا ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کبھی







