Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سلمان خان کو فلم ’وواہ‘ میں کاسٹ کیوں نہیں کیا گیا؟ ہدایتکار نے بتادیا

بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار سورج برجاتیا نے فلم ’وواہ‘ میں سلمان خان کو کاسٹ نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار سورج برجاتیا نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ وہ اپنے کام کے حوالے سے خود غرض ہیں اور ان کے لیے کہانی سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔ ہر فلم کا موضوع خود ان کو اپنی

Loading...