Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پالیسی ریٹ 22 سے 10 فیصد کم ہو کر 12 فیصد پر آگیا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ پالیسی ریٹ 22 سے 10 فیصد کم ہو کر 12 فیصد پر آگیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جب بھی پالیسی بناتے ہیں تو مسائل کو سامنے رکھتے ہیں، دنیا میں کوویڈ کے مسائل آئے تو ہم نے ان کے حل کے لیے کوشش کی، پوسٹ کوویڈ پیریڈ

Loading...