Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ساحر علی بگا نے معذور مداح کی خواہش پوری کردی؛ ویڈیو وائرل

پاکستان کے معروف گلوکار ساحر علی بگا نے معذور مداح کی خواہش پوری کردی۔ حال ہی میں پاکستان کے معروف گلوکار ساحر علی بگا نے اپنے مداح شہریار کے ساتھ ملاقات کر کے اسکی خواہش پوری کردی، ملاقات میں اُنہوں نے مداح کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ گلوکار نے مداح سے کہا کہ سر، آپ ہیرو ہیں بس آپ جلدی سے اُٹھ کھڑے ہوں۔ آپ مجھ سے

Loading...