Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رجب بٹ کے بعد ایک اور معروف یوٹیوبر گرفتار

پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر و یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر کو قریبی دوست کی شادی میں شرکت کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے معروف ٹک ٹاکر و یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر کا اپنے ویڈیو بیان میں کہنا ہے کہ آج میرے دوست کی شادی تھی اور میں نے 6 سے 7 گھنٹے پولیس اسٹیشن میں گزارے۔ ذوالقرنین سکندر کا کہنا تھا کہ شریف انسان کی کوئی زندگی

Loading...