
گوہر رشید اور کبریٰ خان نے شادی کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان کی معروف اداکار جوڑی گوہر رشید اور کبریٰ خان نے شادی کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکار جوڑی گوہر رشید اور کبریٰ خان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ ویڈیو میں مومل مرزا، شہزاد شیخ اور ان کی اہلیہ، ہمایوں سعید اور دیگر نامور فنکاروں کو دلچسپ انداز میں ’میرے یار کی شادی‘ پر تبصرے کرتے دکھایا گیا







