
ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف توہین عدالت کیس، جسٹس منصور کا انٹراکورٹ اپیل کے بینچ پر اعتراض
سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کے خلاف توہیم عدالت کیس میں جسٹس منصور علی شاہ نے ججز کمیٹی کو خط لکھ کر انٹراکورٹ اپیل کے بینچ پر اعتراض کردیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے ججز کمیٹی کو خط لکھ دیا جس میں انہوں نے بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہر کی شمولیت پر اعتراض اٹھایا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے خط







