Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیپلزپارٹی خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، مرتضیٰ وہاب

میئرکراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے۔  میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے کورنگی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں اس علاقے کے لیے مختلف پروجیکٹس کو منظور کروایا، کےایم سی کی قیادت نے فیصلہ کیا اب شہر میں نئے پراجیکٹس بنیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جہاں جہاں کارپیٹنگ کرنے کی ضرورت وہاں کام کروایا گیا،

Loading...