Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

6 ماہ میں چائے کی درآمدات 87 ارب 52 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئیں

6 ماہ کے دوران 87 ارب 52 کروڑ روپے سے زیادہ کی چائے درآمد کی گئی ہے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ایک لاکھ 23 ہزار ٹن چائے منگوائی گئی، دسمبر میں 22 ہزار ٹن سے زائد چائے بیرون ملک سے امپورٹ کی گئی۔ دسمبر میں چائے کی درآمدات کا حجم 5 کروڑ 61 لاکھ 79 ہزار ڈالر رہا، نومبر کے مقابلے

Loading...