Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تینوں بیویوں کی وجہ سے میری زندگی جنت بنی ہوئی ہے، اقرار الحسن

ٹی وی میزبان اقرار الحسن کا کہنا ہے کہ تینوں بیویوں کی وجہ سے میری زندگی جنت بنی ہوئی ہے۔ حال ہی میں ٹی وی میزبان اقرار الحسن نے پاکستانی نژاد برطانوی خاتون کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی کامیاب شادیوں کا سہرا بیویوں کو دیا اور کہا کہ ان کی تینوں بیویاں شکر گزار اور صبر کرنے والی ہیں، کبھی انہوں نے ایک دوسرے سے حسد نہیں کیا۔

Loading...