
راکھی ساونت نے ہانیہ عامر سے ملنے کیلئے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا
بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اداکارہ ہانیہ عامر سے ملاقات کیلئے پاکستان آنے کا اعلان کردیا ہے۔ حال ہی میں بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے جس میں انہیں بیگ سمیت ائیر پورٹ پر دیکھا جاسکتا ہے۔ وائرل ویڈیو میں راکھی کا کہنا ہے کہ ’میں پاکستان کے سب بڑے اسٹارز ہانیہ، نرگس اور دیگر سے ملنا چاہتی ہوں اس لیے







