Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نئی منڈیوں کی تلاش وقت کی اہم ضرورت ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نئی منڈیوں کی تلاش وقت کی اہم ضرورت ہے۔  نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن بہت خوشی کا باعث ہے، 9 سال پہلے لگایا جانے والا پودا تناور درخت بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 130 ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ ہے، نئی منڈیوں کی

Loading...