
آئی ایم ایف معاہدے سے معیشت بہتری کی جانب گامزن ہوئی، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے سے معیشت بہتری کی جانب گامزن ہوئی۔ وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہترین تقریب پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج مبارکباد کی مستحق ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ میں بہتری سرمایہ کاروں کے اعتماد کا مظہر ہے، آئی ایم ایف معاہدے سے معیشت بہتری کی جانب







