Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

’اکتوبر 2024ء میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ لگاتار 3 ماہ سرپلس ریکارڈ ‘

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ اکتوبر 2024ء میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ لگاتار 3 ماہ سرپلس ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2024ء میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ لگاتار 3 ماہ سرپلس ریکارڈ کیا گیا، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں ماہانہ 306 فیصد کی بہتری ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کا

Loading...