Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پی آئی اے

حکومت کا پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں مانگنے کا اعلان

حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں مانگنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سینیٹر طلال چوہدری کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس ہوا جس میں پی آئی اے کی نجکاری کے لیے خریداروں کی عدم دلچسپی کا معاملہ زیرِ بحث آیا۔ وزیر نجکاری علیم خان نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں مانگیں گے، پی آئی اے

Loading...