
ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا سلسلہ جاری
ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.55 فیصد کا اضافہ ہوگیا۔ ایک ہفتے میں 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 6 اشیاء کی قیمتوں میں کمی جبکہ 21 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ ایک ہفتے میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 23 روپے







