
بجلی کا سہولت پیکیج گھریلو اور صنعتی صارفین سب کیلئے ہے، اویس لغاری
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ بجلی کا سہولت پیکیج گھریلو اور صنعتی صارفین سب کیلئے ہے۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے گزشتہ روز بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا، بجلی سستی ہونے سے صنعتوں کی پیداوار بڑھے گی۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو ریلیف ملے







