Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کی جانب سے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر بلوچوں پر ایک بار پھر بزدلانہ وار

آج کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کا انتظار کرنے والے بلوچ مسافروں کو دہشتگردوں نے نشانہ بنایا ہے۔ دھماکے میں کئی معصوم شہری شہید ہوئے، یہ وہ مقامی افراد تھے جو روزمرہ کی زندگی کے معمولات کے تحت سفر کر رہے تھے۔ یہ حملہ نہ صرف بلوچستان کے مقامی شہریوں کے لیے افسوسناک ہے بلکہ اس بات کا غماز ہے کہ شدت پسندی اور دہشت گردی کے جھوٹے

Loading...