Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

میٹا نے واٹس ایپ کے نئے فئچر کی آزمائش شروع کردی

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے مصنوعی ذہانت سے بنے اسٹیکر کے فیچر کی آزمائش شروع کر دی۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ میں اینڈرائیڈ واٹس ایپ بِیٹا ورژن میں مصنوعی ذہانت سے بنے اِن اسٹیکرز کی نشان دہی کی، جس کو استعمال کرتے ہوئے تحریری متن سے اسٹیکر بنائے جاسکتے ہیں۔ تاہم، یہ بات واضح نہیں ہے کہ اس فیچر کے لیے واٹس ایپ نے

Loading...