Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تیندوے کو بندروں کے گروپ پر حملہ کرنا مہنگا پڑ گیا

جنوبی افریقا کے ایک جنگل میں تیندوے کی 50 بندروں سے لڑائی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں تیندوے کو بندروں کے گروپ پر حملہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 سالہ رکی ڈا فونسیکا نے جنوبی افریقا کے کروگر نیشنل پارک میں تیندوے اور تقریباً 50 پر مشتمل بندروں کے گروپ کے درمیان ہونے والے لڑائی کے نظارے کو ویڈیو میں محفوظ کیا اور

Loading...