Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چینی مٹی سے بنے قدیم پائپ لائنز دریافت

یونیورسٹی کالج لندن کے محققین نے چین میں ایک قدیم بستی میں چینی مٹی (ceramic) سے بنے ​​پانی کے پائپوں اور نکاسی آب کے گڑھوں کا ایک پیچیدہ نیٹ ورک دریافت کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ دریافت neolithic زمانے سے تعلق رکھتی ہے اور حیرت کا ثبوت دیتی ہے کہ اس وقت کے لوگ کسی مرکزی ریاستی اتھارٹی کی ضرورت کے بغیر انجینئرنگ کے اہم کارنامے انجام دینے کے

Loading...