
محل جیسا عوامی باتھ روم!
چین میں لگژری ہوٹل جیسے واش روم جیسا عوامی باتھ روم بنادیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چینی شہر ننجنگ کے ڈیجی شاپنگ مال کی چھٹی منزل کے ایک مخصوص مقام پر پہنچنے والوں کو یہ گمان ہونے لگتا ہے کہ وہ کسی محل میں داخل ہوگئے۔ لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے، وہ کوئی محل نہیں بلکہ ایک پرآسائش باتھ روم ہے۔ لوگوں کا







