Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

20 باوؤں والی حیرت انگیز سمندری مخلوق

انٹارکٹک سمندر میں 20 بازوؤں والی اور اسٹرابیری جیسی دکھنے والی سمندری مخلوق سامنے آئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا اور آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے انٹارکٹیکا کے قریب اس خوفناک اور عجیب و غریب سمندری مخلوق کو دریافت کیا جو اسٹرابیری کی شکل سے مشابہت رکھتی ہے اور اس کے تقریباً 20 بازو ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اس سمندری مخلوق کا سائنسی نام (Promachocrinus fragarius) ہے اور

Loading...