Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عمر بڑھنے کے عمل کو سست کرنا اب ہوا ممکن

حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق عمر بڑھنے کے عمل کو سست کرنا ممکن ہوسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں یونیورسٹی آف ورجینیا اسکول آف میڈیسن کے محققین نے انسانوں میں عمر بڑھنے کے عمل سست کرنے کو ممکن بتایا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کیلشیم کی سگنلنگ کے دوران کچھ مدافعتی خلیوں میں مائٹوکونڈریا کی خرابی دائمی سوزش میں کردار ادا کرتی ہے جو کہ

Loading...