
سپر اسٹور سے خریدے گئے پالک کے پیکٹ سے مینڈک نکل آیا
امریکی ریاست مشی گین کے شہر ساؤتھ فیلڈ میں ایک فیملی نے مارٹ سے سیل بند پالک خریدی لیکن وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ پیکٹ میں ایک زندہ مینڈک تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق مشی گین کی خاتون ایمبر وورک نے کہا کہ انہوں نے ارتھ باؤنڈ فارمز کی پالک کا پیکج ساؤتھ فیلڈ میں ٹیلی گراف روڈ پر واقع ایک سپر اسٹور سے خریدا اور







