Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

اپنی ریلیز کے ایک برس کے قریب پہنچنے پر بھی عمارہ حکمت اور بلال لاشاری کی بلاک بسٹر ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی کامیابیاں بند نہیں ہوئیں۔  ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو پچھلے برس 13 اکتوبر کو ریلیز کیا گیا تھا اور یہ پاکستانی فلم انڈسٹری کی کامیاب ترین فلم ثابت ہوئی۔ فلم کی پروڈیوسر نے سوشل میڈیا پر خبر پوسٹ کی ہے کہ بلاک بسٹر فلم نے

Loading...